Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے




    اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے
    دشتِ طلب میں جا بجا‘ سنگِ گرانِ خواب تھے

    Ø+شر Ú©Û’ دن کا غلغلہ‘ شہر Ú©Û’ بام Ùˆ دَر میں تھا
    نگلے ہوئے سوال تھے‘ اُگلے ہوئے جواب تھے

    اب کے برس بہار کی‘ رُت بھی تھی اِنتظار کی
    لہجوں میں سیلِ درد تھا‘ آنکھوں میں اضطراب تھے

    خوابوں کے چاند ڈھل گئے تاروں کے دم نکل گئے
    پھولوں کے ہاتھ جل گئے‘ کیسے یہ آفتاب تھے!

    سیل کی رہگزر ہوئے‘ ہونٹ نہ پھر بھی تر ہوئے
    کیسی عجیب پیاس تھی‘ کیسے عجب سØ+اب تھے!

    عمر اسی تضاد میں‘ رزقِ غبار ہو گئی
    جسم تھا اور عذاب تھے‘ آنکھیں تھیں اور خواب تھے

    صبØ+ ہوئی تو شہر کے‘ شور میں یوں بِکھر گئے
    جیسے وہ آدمی نہ تھے‘ نقش و نگارِ آب تھے

    آنکھوں میں خون بھر گئے‘ رستوں میں ہی بِکھر گئے
    آنے سے قبل مر گئے‘ ایسے بھی انقلاب تھے

    ساتھ وہ ایک رات کا‘ چشم زدن کی بات تھا
    پھر نہ وہ التفات تھا‘ پھر نہ وہ اجتناب تھے

    ربط کی بات اور ہے‘ ضبط کی بات اور ہے
    یہ جو فشارِ خاک ہے‘ اِس میں کبھی گلاب تھے

    اَبر برس کے کھُل گئے‘ جی کے غبار دُھل گئے
    آنکھ میں رُونما ہوئے‘ شہر جو زیرِ آب تھے

    درد کی رہگزار میں‘ چلتے تو کِس خمار میں
    چشم کہ بے نگاہ تھی‘ ہونٹ کہ بے خطاب تھے


    شاعر امجد اسلام امجد





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    Beautiful ghazal

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    bht Khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    .amjad islam amjad ki poetry ko samjh kar padhnay ka maza he kuch orr hai
    very nyc bro
    sagar3 - اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  6. #6
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default Re: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    bahot umda
    viper siggi - اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

  7. #7
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default Re: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    Zabardast !!

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  8. #8
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    Very Nice..
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  9. #9
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    buht umdaa

  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •